عمران خان 9 مئی واقعات کا ماسٹر مائنڈ تھا، شہباز شریف

اسلام آباد – وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں 9 مئی کو ہونے والے پرتشدد واقعات کا ماسٹر مائنڈ عمران خان تھا۔ جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ میں ملوث افراد کے لیے کوئی معافی نہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں جناح کنونشن سینٹر میں تحفظ شہدا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا … عمران خان 9 مئی واقعات کا ماسٹر مائنڈ تھا، شہباز شریف پڑھنا جاری رکھیں